منقولہ تراب

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (جغرافیہ) ہواؤں، دریاؤں اور گلیشیئر کے ہمراہ دور دراز سے آئی ہوئی مٹی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (جغرافیہ) ہواؤں، دریاؤں اور گلیشیئر کے ہمراہ دور دراز سے آئی ہوئی مٹی۔